گوش موش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک بوٹی کا نام جس کی دو قسمیں ہوتی ہیں، ایک قسم کھڑی رہتی ہے اور اس کے دونوں طرف دو پتے چوہے کے کان کی مانند ہوتے ہیں، دوسری قسم بیلدار اور زمین پر پھیلی ہوئی ہوتی ہے، چرہاکنی، آذان الفار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک بوٹی کا نام جس کی دو قسمیں ہوتی ہیں، ایک قسم کھڑی رہتی ہے اور اس کے دونوں طرف دو پتے چوہے کے کان کی مانند ہوتے ہیں، دوسری قسم بیلدار اور زمین پر پھیلی ہوئی ہوتی ہے، چرہاکنی، آذان الفار۔